• +92-123-1234567
  • gcb.attock2@gmail.com
  • ATTOCK

Admission Process

Admission Process

داخلہ پالیسی:

سالِ اول اور بی۔ایس میں داخلہ محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کی طرف سے دی گئی داخلہ پالیسی کے عین مطابق دیا جا تا ہے ۔ داخلہ کے قوانین حسب ذیل ہیں : 

اوپن میرٹ: داخلہ صرف اور صرف اوپن میرٹ پر ہو گا۔

 مضامین کے دیے ہوئے گروپس میں سے ایک گروپ لینے کا اختیار ہے ۔

 مضامین کا انتخاب نہایت احتیاط سے کریں۔بعض طلبہ بعد میں مضمون کی تبدیلی چاہتے ہیں،ایسی صورت میں مضمون کی تبدیلی کالج کی بجائے راولپنڈی بورڈ میں ہو گی ،جو سراسر طالب علم کی اپنی ذمہ داری ہو گی۔طالب علم کو داخلہ فارم کے ساتھ دو عدد رجسٹری لیٹر مع دو عدد والد ؍والدہ کے شناختی کارڈ کی کاپیوںکے جمع کرانے ہیں۔