داخلہ کے قوانین حسب ذیل ہیں
اوپن میرٹ: داخلہ صرف اور صرف اوپن میرٹ پر ہو گا۔
مضامین کے دیے ہوئے گروپس میں سے ایک گروپ لینے کا اختیار ہے ۔
(3): مضامین کا انتخاب نہایت احتیاط سے کریں۔بعض طلبہ بعد میں مضمون کی تبدیلی چاہتے ہیں،ایسی صورت میں مضمون کی تبدیلی کالج کی بجائے راولپنڈی بورڈ میں ہو گی ،جو سراسر طالب علم کی اپنی ذمہ داری ہو گی۔طالب علم کو داخلہ فارم کے ساتھ دو عدد رجسٹری لیٹر مع دو عدد والد ؍والدہ کے شناختی کارڈ کی کاپیوںکے جمع کرانے ہیں۔
بی ۔ایس کے مضامین میں داخلے کےقوانین کا تعین پنجاب یونی ورسٹی کرتی ہے۔
انٹرمیڈیٹ میںاگر کسی مضمون کے لیے طلبہ کی تعداد پانچ سے کم ہو تو کالج اس مضمو ن کے چنائو کو ختم کر کے اس کی جگہ دوسرے مضمون کی پیشکش کا اختیار رکھتا ہے۔